وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ریاض پہنچ گئے شائع 01 جولائ 2026 12:37am ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا