ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب، روسی سرکاری میڈیا شائع 27 مارچ 2026 01:48pm جنگ کے پہلے ہی روز جنوبی ایرانی شہر میناب کے اسکول پر حملے میں 160 سے زائد بچے مارے گئے تھے
اقوام متحدہ کی حقوق کونسل جمعے کو ایران میں اسکول پر حملے پر ہنگامی بحث کرے گی شائع 25 مارچ 2026 06:46pm کم از کم 165 افراد، جن میں اکثریت بچے ہیں، 28 فروری کو ایران کے اسکول پر حملے میں جاں بحق ہوئے
امریکی ڈیموکریٹس نے ایران میں اسکول پر حملے کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا شائع 10 مارچ 2026 09:00am حملے میں 150 سے زائد بچے شہید ہوئے، جن میں زیادہ تر طالبات تھیں