آئی ایم ایف کی میکرو اکنامک پیش گوئیاں شائع 19 مئ 2026 10:34am آئی ایم ایف کی رپورٹ کہتی ہے کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات کے پھیلاؤ کے لیے انتہائی زیادہ متاثر ہے
مہنگی اور پیچیدہ ہوتی جنگ شائع 17 مئ 2026 11:47am ایران نے اس تنازع کے آغاز پر جو سوال اٹھایا تھا وہ اب عالمی معیشت پر بھاری ہو چکا ہے: کیا ممالک 200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہیں؟
بحران کے باوجود تیل مارکیٹ بے خوف شائع 13 مئ 2026 10:10am تیل کی مارکیٹ ایسے رویہ اختیار کیے ہوئے ہے جیسے کوئی شخص جلتے ہوئے کمرے میں کھڑا ہو اور اصرار کر رہا ہو کہ ممکن ہے فائر الارم ہی خراب ہو۔
علاقائی فضائی بحران میں پاکستانی کنٹرولرز کی غیر معمولی خدمات کا اعتراف شائع 14 اپريل 2026 02:01pm عالمی فضائی دباؤ کے باوجود پاکستانی کنٹرولرز نے سیفٹی معیار برقرار رکھا، ایگزیکٹو نائب صدرآئی فیٹکا ایشیا
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے اتحادیوں سے تعاون کا مطالبہ، جاپان اور آسٹریلیا نے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کردیا شائع 16 مارچ 2026 02:41pm سرمایہ کاروں کو مشرق وسطیٰ کے تیل کے تنصیبات کو لاحق خطرات اور اتحادی ممالک سے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی توقعات پر تشویش ہے
جغرافیائی کشیدگی : وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی سپلائی کا جائزہ، خلیجی ممالک کو برآمدات بڑھانے کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم شائع 15 مارچ 2026 03:46pm ملکی غذائی ضروریات کی مکمل فراہمی یقینی بنائی جائے، حکام کو ہدایت
ملک میں نقد رقم کی آمد میں تقریباً 50 فیصد کمی، ہوائی سفر میں خلل وجہ قرار شائع 15 مارچ 2026 10:43am یہ تبدیلی وقتی طور پر بینکنگ چینلز کے ذریعے ریمیٹنس میں اضافہ کر سکتی ہے، ملک بوستان
تیل کا بحران: پاکستان اور بھارت ہائی رسک زون میں، معاشی مشکلات بڑھنے کا امکان شائع 09 مارچ 2026 12:33pm خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو ابتدائی تجارت کے دوران تقریباً 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا
ملکی معیشت کا مستقبل کیا ہوگا؟ شائع 05 مارچ 2026 11:42am کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) یعنی مہنگائی کی شرح فروری میں بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی ہے جو کہ جنوری کی 5.8 فیصد...
مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث سپلائی متاثر، پاکستان نے بعض صنعتی صارفین کو گیس فراہمی محدود کر دی، رپورٹ شائع 04 مارچ 2026 10:38pm 2022 میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ کے حالیہ تنازع نے عالمی توانائی تجارت میں سب سے بڑی رکاوٹ پیدا کر دی ہے