انگریڈیئن نے رفحان میز میں اکثریتی حصص کی فروخت مکمل کر لی شائع 30 جون 2026 04:46pm یہ حصص نشاط ہوٹلز کی قیادت میں ایک گروپ کو فروخت ہوئے، جس کے بانی میاں منشا ٹیکسٹائل، بینکنگ اور توانائی کے نامور تاجر ہیں
وزیراعظم کی معروف کاروباری شخصیات سے آئندہ بجٹ پر مشاورت اپ ڈیٹ 05 جون 2026 01:27pm شہباز شریف نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے صنعتکاروں کو پاکستان کے سفیر اور شناخت قرار دیا
نشاط گروپ کے ادارے رفحان میعظ پر کنٹرول کیلئے سرگرم، 75.69 فیصد حصص حاصل کرنے کا منصوبہ شائع 19 دسمبر 2025 12:00pm حصول ملکیت کا عمل ڈیُو ڈیلیجنس کی تکمیل، شرائط کی حتمی منظوری، معاہدوں کے نفاذ، اور تمام ضروری ریگولیٹری و کارپوریٹ منظوریوں کے بعد مکمل ہوگا