پاکستان نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، وزیراعظم کی مبارکباد اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 07:31pm شاہینز نے فائنل میں بنگلہ دیش اے کو سنسی خیز مقابلے کے بعد سپراوور میں شکست دی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار