یوم مزدور، صدرمملکت اور وزیراعظم کا محنت کشوں کو خراجِ تحسین، معیشت کی بنیاد قرار دے دیا شائع 01 مئ 2026 02:37pm حکومت بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے کنونشنز اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے کوشاں ہے، یوم مزدور پر پیغام