پی بی ایس کے اعداد و شمار نے حکومت کے ریکارڈ سی فوڈ برآمدات کے دعوے کی تردید کر دی شائع 17 جولائ 2026 09:32am اعداد و شمار میں تقریباً 86 ملین ڈالر کے اس فرق نے ماہی گیری کی صنعت میں سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
پہلی ششماہی ، سی فوڈ کی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 253 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 04:26pm یہ کارکردگی عالمی منڈیوں میں پاکستان کی سمندری ماہی گیری کی بڑھتی ہوئی مسابقت کی عکاسی کرتی ہے ، وفاقی وزیر سمندری امور