اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے شائع 22 جون 2026 05:14pm زلزلے کے باعث اسلام آباد اور شمالی پاکستان میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
مردان میں طیارہ حادثہ، پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہید شائع 15 جون 2026 12:31pm حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے ایئر ہیڈکوارٹرز نے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے، آئی ایس پی آر
سوات ایکسپریس وے حادثہ، 18 افراد جاں بحق، 7 زخمی شائع 26 مئ 2026 01:31pm جاں بحق اور زخمی ہونے والے مسافروں کا تعلق بالترتیب اپر دیر اور باجوڑ کے اضلاع سے بتایا جا رہا ہے
بے شمار ناکامیوں کے درمیان ایک معجزہ شائع 26 اپريل 2026 11:27am ماربل کی کان کے ملبے کے نیچے سے 16 دن بعد ایک نوجوان کان کن کا غیر معمولی ریسکیو کسی معجزے سے کم نہیں
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا شائع 14 اپريل 2026 05:04pm سوات، شانگلہ، بونیر، مردان اور مانسہرہ میں طوفان کا امکان
مردان، اے این ایف نے 22.4 ملین ڈالر مالیت کی حشیش پکڑلی شائع 02 دسمبر 2025 12:46pm برآمد شدہ منشیات افغانستان سے اسمگل کی گئی تھیں اور مقامی سہولت کاروں کی مدد سے مردان میں ذخیرہ کی گئی تھیں، اے این ایف