کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں مزید موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان شائع 04 اپريل 2026 07:04pm پشاور، نوشہرہ، مردان، اسلام آباد اور راولپنڈی میں شہری سیلاب متوقع ہے، محکمہ موسمیات
بیمہ شدہ شخص کی وفات کی اطلاع میں تاخیر کلیم مسترد کرنے کیلئے کافی وجہ نہیں، آئینی عدالت شائع 08 فروری 2026 11:14am کلیم مسترد ہونے پر ارشیہ کنول نے 08 اکتوبر 2019 کو فیڈرل انشورنس محتسب سے رجوع کیا