ترکیہ کا مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کے اجلاس کا اعلان شائع 05 اکتوبر 2026 09:38am اجلاس میں خطے کی حالیہ پیش رفت اور اتحاد کو ادارہ جاتی شکل دینے کی کوششوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا