مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا نیا نقشہ شائع 15 اگست 2026 09:21pm مکہ معاہدہ کسی کے خلاف اعلانِ جنگ سے زیادہ اپنے لیے ایک تزویراتی گنجائش کے اعلان کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کی حقیقی اہمیت اس بات میں نہیں کہ یہ کس کی مخالفت کرتا ہے، بلکہ اس میں ہے کہ یہ کس کو بااختیار بناتا ہے۔
مکہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 08:49am علاقائی امن کے لیے تمام برادر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، اسلام آباد