پاکستان میں پی اینڈ جی کا خلا پُر کرنے کیلئے ہدف سے آگے ہیں، یونی لیور اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 04:04pm مسابقت پر پختہ یقین ہے، یہ ہمیں ہمیشہ چوکس و متحرک رکھتی ہے، ہیڈ آف ہوم کیئر عماد دانش
آئندہ جائزہ کیلئے آئی ایم ایف مشن چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کرے گا شائع 11 ستمبر 2026 01:59pm آئندہ پروگرام جائزے اور آرٹیکل فور مشاورت کے لیے مشن کے آنے والے ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کرنے کی توقع ہے، ماہر بنِچی