فوڈ پانڈا اور ایچ بی ایل کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے شراکت داری میں توسیع شائع 09 اکتوبر 2026 03:57pm اس توسیع شدہ شراکت داری کے تحت دونوں اداروں کے دیرینہ اشتراک کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا