ملک کے توانائی مستقبل کے تحفظ کیلئے اصلاحات جاری ہیں، احسن اقبال شائع 07 دسمبر 2025 10:47am دوسرا ایشیا انرجی ٹرانزیشن سمٹ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں وسیع علاقائی اور بین الاقوامی شرکت کے ساتھ شروع