پاکستان میں آئی پی او مارکیٹ میں تیزی، 10 کمپنیوں نے 20 ارب روپے سے زائد سرمایہ حاصل کر لیا شائع 29 جون 2026 09:13pm ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ آئی پی او، ایل ایس ای اسپیک-II، کا بک بلڈنگ مرحلہ آئندہ چند روز میں شروع کیا جائے گا
ایس ای سی پی نے ایل ایس ای اسپیک-II کے آئی پی او کی منظوری دے دی شائع 23 جون 2026 04:33pm اسپیک ٹو ایل ایس ای کی دوسری اسپیشل پرپز ایکوزیشن کمپنی ہے جسے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر لسٹ کیا جائے گا۔