ننگبو گرین لائٹ انرجی پاکستان میں ایس پی اے سی کے ذریعے پہلی لسٹنگ کیلئے تیار شائع 18 ستمبر 2026 01:34pm پاکستان کی آئی پی او مارکیٹ میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بحالی دیکھی گئی ہے
پاکستان میں آئی پی او مارکیٹ میں تیزی، 10 کمپنیوں نے 20 ارب روپے سے زائد سرمایہ حاصل کر لیا شائع 29 جون 2026 09:13pm ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ آئی پی او، ایل ایس ای اسپیک-II، کا بک بلڈنگ مرحلہ آئندہ چند روز میں شروع کیا جائے گا
ایس ای سی پی نے ستارہ پیٹرولیم اور ایل ایس ای اسپیک ون کے آئی پی اوز کی منظوری دے دی شائع 22 اپريل 2026 01:29pm اس پیش رفت کے بعد مالی سال 2025-26 میں ابتدائی عوامی پیشکشوں کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی