اینگرو کارپوریشن کو لوٹے کیمیکل کی جانب سے اینگرو پولیمر میں اکثریتی حصص خریدنے کیلئے نان بائنڈنگ آفر موصول شائع 13 مارچ 2026 11:44am معاملہ آگے بڑھنے کے ساتھ ہی کمپنی مزید اعلانات کے ذریعے اپنے حصص یافتگان کو صورتحال سے باخبر رکھے گی
لوٹے کیمیکل نے پاکستانی ذیلی کمپنی کے 75 فیصد حصص 69 ملین ڈالر میں فروخت کردیے شائع 13 نومبر 2025 11:50am جنوبی کوریا کی کمپنی اپنے پورٹ فولیو کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش کر رہی ہے
لوٹے کیمیکل پاکستان نئی ملکیت میں منتقل، جنوبی کوریا کی پیرنٹ کمپنی کا مکمل انخلاء شائع 12 نومبر 2025 02:51pm پی ٹی اے گلوبل ہولڈنگ لمیٹڈ نے مجموعی طور پر 1,192,292,329 عام حصص حاصل کر لیے