حق خودارادیت کا دن، صدر اور وزیراعظم کا کشمیری عوام کیلئے حمایت کا اعادہ
- یہ دن 5 جنوری 1949 کی یاد دلاتا ہے، جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی، جس میں جموں و کشمیر کے عوام کو اپنا مستقبل اقوام متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کے ذریعے طے کرنے کا حق دیا گیا۔






















