ایس ای سی پی نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والی 39 ہزار سے زائد کمپنیوں کو غیر فعال قرار دے دیا شائع 31 اکتوبر 2026 07:36pm ایس ای سی پی کے پاس مطلوبہ دستاویزات جمع کرا کے فعال حیثیت بحال کرنے تک کمپنیوں کو نئے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی