مالی سال 2027 کے اختتام تک زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے،اسٹیٹ بینک شائع 11 اگست 2026 10:23am مرکزی بینک نے پیر کو جاری اپنی ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ میں اگرچہ معیشت کے لیے مثبت امکانات ظاہر کیے، تاہم کم از کم 4 بڑے خطرات کی نشاندہی بھی کی ہے
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 17.03 ارب ڈالر رہ گئے شائع 30 جولائ 2026 08:53pm ملک کے مجموعی غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 22.44 ارب ڈالر ہیں