پاکستان سپر لیگ الیون : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 18 اپريل 2026 04:40pm گلیڈی ایٹرز نے 135رنز کا ہدف 16.2اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی شائع 04 اپريل 2026 04:58pm لاہور میں بارش کے باعث میچ کو 13،13 اوورز تک محدود کیا گیا
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: فخر زمان پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دو میچوں کی پابندی شائع 31 مارچ 2026 05:41pm اسٹار کھلاڑی کو حالیہ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
پی سی بی نے پی ایس ایل میچ کے دوران فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا شائع 30 مارچ 2026 03:43pm یہ واقعہ آخری اوور میں پیش آیا جب کراچی کو جیت کے لیے 14 رنز درکار تھے
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا آج سے تماشائیوں کے بغیر آغاز شائع 26 مارچ 2026 02:09pm آج کے سیزن میں براڈکاسٹ پروڈکشن میں کئی جدید اضافے کیے گئے ہیں
کفایت شعاری مہم کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں ترمیم شائع 24 مارچ 2026 02:05pm میچز صرف لاہور اور کراچی تک محدود، بغیر تماشائیوں کے ہوں گے، 39 دنوں میں 44 میچز، لاہور فائنل کا میزبان ہوگا، کوالیفائر کراچی میں کھیلا جائے گا
لاہور قلندر اور پشاور زلمی کی 10 سالہ پی ایس ایل معاہدے کی پی سی بی کے ساتھ تجدید شائع 24 نومبر 2025 07:05pm لاہور قلندرز لیگ کی سب سے قیمتی فرنچائز قرار پائی، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے اپنے معاہدے کی تجدید کی ، ای وائی مینا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار