حکومت ٹیکس بوجھ کم کرنے کیلئے پرعزم ہے، بلال کیانی شائع 06 ستمبر 2026 10:05am برآمد کنندگان اور سالانہ 150 ملین سے 500 ملین روپے تک آمدن رکھنے والے کاروباروں پر سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، وزیرمملکت
لاہور چیمبر کی ڈائریکٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری 2026 لانچ ، 51 ہزار سے زائد کاروباری اداروں کی تفصیلات شامل شائع 01 ستمبر 2026 01:19pm ڈائریکٹری میں مینوفیکچررز، ایکسپورٹرز، امپورٹرز، ٹریڈرز اور سروسز سیکٹر سے وابستہ کاروباری اداروں کی معلومات شامل
ایف بی آر کا سپر ٹیکس ختم کرنے کا عندیہ، لاہور چیمبر کا خیرمقدم شائع 13 اگست 2026 01:48pm کاروباری لاگت کم کرنے اور ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کی جانب مثبت قدم قرار
لاہور چیمبر کا افریقی ممالک سے تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور شائع 22 جولائ 2026 03:37pm پاکستان کو اپنی برآمدات میں اضافے کے لیے نئی اور ابھرتی ہوئی منڈیوں کی جانب توجہ دینا ہوگی، صدر فہیم الرحمن سہگل
بجٹ میں ٹیکس اقدامات معاشی ترقی میں رکاوٹ نہ بنیں، لاہور چیمبر شائع 26 جون 2026 04:15pm بجٹ سازی کے عمل میں کاروباری برادری سے مشاورت ناگزیر ہے، فہیم الرحمٰن سہگل
ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم میں بہتری کے لیے مثبت تبدیلیاں زیرِ غور شائع 24 جون 2026 03:16pm برآمد کنندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، چیف کلکٹر کسٹمز
حکومت کی سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی شائع 22 مئ 2026 03:49pm حکومت معاشی استحکام کو فروغ دینے، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے، علی پرویز
لاہور شاپنگ فیسٹیول کا کامیاب اختتام، شہریوں اور غیر ملکی وفود کی بھرپور شرکت شائع 18 مئ 2026 01:01pm فیسٹیول میں 150 سے زائد اسٹالز لگائے گئے
این ٹی سی کا ڈمپنگ اور غیر منصفانہ عالمی تجارتی مقابلے کے خلاف انتباہ شائع 03 مئ 2026 01:31pm کیسز کی سماعت تیز کرنے کے لیے این ٹی سی کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے
وافر چینی کی برآمد سے تجارتی خسارے میں کمی آئے گی، لاہور چیمبر شائع 02 مئ 2026 04:21pm خلیجی ممالک کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کو اپنی برآمدات میں اضافہ کرنا چاہیے، فہیم الرحمن سہگل
ایئرپورٹس اتھارٹی نے غیر قانونی برآمدی کارگو سرچارج ختم کرا دیا شائع 26 اپريل 2026 11:13am ایک آپریٹر نے برآمدی کارگو پر 50 روپے فی کلوگرام (تقریباً 180 ڈالر فی ٹن) کا عارضی اضافی چارج لگا دیا تھا
بسنت فیسٹیول : ایل سی سی آئی کی جانب سے عوامی تحفظ کے لیے خصوصی کیمپوں کا قیام شائع 01 فروری 2026 01:35pm صدر ایل سی سی آئی کا ماضی کے حادثات پر اظہارِ تشویش، شہریوں میں مفت ہیلمٹ، سائیڈ مررز اور سیفٹی راڈز تقسیم کیے
ایل سی سی آئی صدر کی محسن نقوی سے ملاقات، کاروباری مسائل کی نشاندہی شائع 18 جنوری 2026 01:11pm حکومت قانون کی حکمرانی اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کررہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ
سونے کے فراڈ کا کیس،جیولرز مارکیٹ کا وفد لاہور چیمبر پہنچ گیا،تیز تحقیقات کا مطالبہ شائع 26 دسمبر 2025 08:31pm واقعے کو تقریباً 15دن گزر چکے، تاحال متاثرہ تاجروں کو کسی ٹھوس پیشرفت یا ریکوری سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا، عابد میاں