کویت پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہشمند اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 07:03pm کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نے پاکستان میں نئے سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور دوطرفہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا