فیصل کنڈی، محسن نقوی کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 05 اکتوبر 2026 09:26am ملاقات میں اس خدشے کا اظہار کیا گیا کہ مارچ کے دوران دہشت گرد سکیورٹی چیک پوسٹوں سے گزرنے کے لیے سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔