اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کے اعتماد سے 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 05:57pm پالیسی ریٹ میں کمی کی توقعات کے درمیان بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 3,400 پوائنٹس بڑھ گیا