انڈونیشیا، پاکستان کے ساتھ صنعتی شراکت داری مضبوط کرنے کا خواہاں شائع 28 اگست 2026 03:53pm دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت 2025 میں تقریباً 4.26 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
انکریمنٹل پیکیج پر نظرثانی، ایف پی سی سی آئی نے صنعت سے مشاورت کا مطالبہ کردیا شائع 16 اگست 2026 11:17am اسٹیک ہولڈرز کی رائے کے بغیر کسی بھی تبدیلی سے نظام میں بگاڑ پیدا ہوسکتا ہے اور اس کا اضافی مالی بوجھ موجودہ صارفین پر منتقل ہونے کا خدشہ ہے،فیڈریشن
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، اشیائے ضروریہ کی قلت کا خدشہ شائع 14 اگست 2026 02:53pm حکومت کو مذاکراتی عمل کو نتیجہ خیز بناتے ہوئے تمام فریقین کے تحفظات دور کرنے چاہئیں، کاٹی
مکہ معاہدے کو تجارتی تعاون تک وسعت دی جائے، صنعتکار شائع 12 اگست 2026 01:47pm تینوں ممالک کی مجموعی مارکیٹ، وسائل، صنعتی صلاحیت اور سرمایہ کاری کے امکانات ایک دوسرے کے لیے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں، اکرام راجپوت
پٹرولیم قیمتوں میں روزانہ ردوبدل، کاٹی نے خدشات ظاہر کردیے شائع 22 جولائ 2026 02:32pm پاکستان کا برآمدی شعبہ اپنی مسابقتی صلاحیت کھو سکتا ہے، صدر اکرام راجپوت
حکومت سے ایران سے سستا تیل و گیس درآمد کرنے کے امکانات کا جائزہ لینے کا مطالبہ شائع 01 جولائ 2026 03:47pm اس اقدام سے توانائی ضروریات کو کم قیمت پر پورا کرنے، زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ کو کم کرنے اور معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد مل سکتی ہے، اکرام راجپوت
ریونیو ضروریات کا تعین، کاٹی نے گیس کمپنی کی اہم تجاویز کو چیلنج کر دیا شائع 19 اپريل 2026 11:00am غیر ضروری اخراجات کو مسترد اور شفافیت یقینی بنائی جائے، کاٹی کا اوگرا سے مطالبہ
تاجر برادری نے جی ایس پی پلس کو لائف لائن قرار دے دیا شائع 28 مارچ 2026 12:29pm اسٹیٹس کے خلاف کسی بھی قسم کے منفی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں دیں گے، ایف پی سی سی آئی
پانی کی قلت سے کراچی کی صنعتیں بحران کا شکار، برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 11:30pm پانی جیسی بنیادی سہولت کی عدم دستیابی نے صنعتی شعبے کو ایک سنگین بحران میں دھکیل دیا ہے، کاٹی
سپر ٹیکس کی فوری وصولی، کاٹی کا وفاقی حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ شائع 07 فروری 2026 04:47pm اقدام پہلے سے ہی مشکلات کا شکار صنعتوں کو مکمل تباہی کی طرف دھکیل سکتا ہے، اکرام راجپوت