وزیراعظم کی مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ سے ملاقات، علاقائی امن، غزہ اور بین المذاہب تعاون پر تبادلۂ خیال شائع 13 جولائ 2026 10:42pm وزیراعظم نے تعلیم، بین المذاہب ہم آہنگی اور انتہاپسندی کے انسداد میں مسلم ورلڈ لیگ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا
سعودی کاروباری وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لینے پہنچ گیا شائع 04 جون 2026 11:17pm اعلیٰ سطح کے سعودی وفد کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کے امکانات پر بات چیت
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر