بجٹ برائے مالی سال 2026-27 شائع 15 جون 2026 02:30pm سوال یہ ہے کہ کیا یہ بجٹ مختلف ہے؟ پانچ حقائق بتاتے ہیں کہ کچھ نہیں بدلا، بیرونی قرضوں پر انحصار بڑھے گا اور کل قرض 16 فیصد اضافے سے 8.05 ٹریلین ہو جائے گا