ججز ٹرانسفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی درخواست خارج شائع 24 نومبر 2025 02:34pm اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کی جاتی ہے، وفاقی آئینی عدالت