7 سابق آسڑیلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کرنے کا مطالبہ شائع 15 ستمبر 2026 05:03pm گروپ نے مبینہ طور پر واضح کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی یا سیاسی مقدمے پر اس کا کوئی مؤقف نہیں
سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم شہباز سے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ شائع 23 اگست 2026 11:31pm کپل دیو، اسٹیو وا، گاواسکر اور راناٹنگا سمیت 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم سے عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ