گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا گل پلازہ سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ شائع 23 جنوری 2026 02:10pm سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 ہوگئی، درجنوں افراد تاحال لاپتہ
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، کراچی تا روہڑی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پر تبادلہ خیال شائع 11 جنوری 2026 01:32pm وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات ، طویل مدتی تعاون کے لیے 25 سالہ پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق