متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر قرض کی اچانک واپسی، معیشت پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ شائع 07 اپريل 2026 04:17pm جون کے اختتام سے قبل 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی مدتِ تکمیل ملک کی بیرونی پوزیشن پر دباؤ میں اضافہ کررہی ہے
مہنگائی میں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک شرح سود بھی کم کرسکتا ہے، ماہرین شائع 23 جنوری 2026 02:23pm سروے میں شامل 10 تجزیہ کاروں میں سے 7 نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 50 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ظاہر کی