ٹرمپ کا فیڈ سے شرح سود میں فوری کمی کا مطالبہ، سرمایہ کاروں کی رائے مختلف شائع 13 مارچ 2026 08:44am امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے خلاف حملوں کے آغاز کے بعد مالیاتی منڈیوں میں توقعات تبدیل ہو گئی ہیں
بلند شرح مہنگائی اور روزگار کی مارکیٹ مستحکم، فیڈرل ریزرو نے شرح سود برقرار رکھی شائع 29 جنوری 2026 10:26am فیڈ کے پالیسی سازوں نے دو روزہ اجلاس کے بعد 10 کے مقابلے میں 2 ووٹوں سے امریکی مرکزی بینک کی اہم شرح سود 3.50 فیصد سے 3.75 فیصد کے درمیان رکھنے کا فیصلہ کیا۔
ٹرمپ کی وائٹ ہائوس واپسی کو ایک سال مکمل، اختیارات کا لامحدود استعمال جاری رہا شائع 20 جنوری 2026 12:17pm حالیہ ہفتوں میں ٹرمپ نے منی سوٹا میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف وفاقی کارروائی کی
ٹرمپ نے رضا پہلوی کی ایران میں حمایت حاصل کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھا دیا شائع 15 جنوری 2026 02:12pm ٹرمپ نے واضح کیا کہ وہ اس مرحلے پر رضا پہلوی کی قیادت کے بارے میں حتمی رائے دینے کے لیے تیار نہیں
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دبائو،100انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 08:14pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 182,384.14 پوائنٹس پر بند
ٹرمپ فیڈ کے چیئرمین پاول کو جلد برطرف کرسکتے ہیں، بلومبرگ شائع 16 جولائ 2025 10:16pm امریکی صدر نے حالیہ مہینوں میں متعدد بار فیڈرل ریزرو کی مالیاتی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے