خطے میں مزید سیکیورٹی ضروری ہے، مگر خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، وزیراعظم گرین لینڈ شائع 28 جنوری 2026 03:39pm ہمیں بیرونی دباؤ کا مقابلہ کرنا ہے اور اپنے ان لوگوں کو سنبھالنا ہے جو خوف اور تشویش کا شکار ہیں، جینس فریڈرک نیلسن
نیٹو کے ساتھ معاہدے تحت گرین لینڈ تک مکمل اور مستقل رسائی یقینی بنالی، امریکی صدر شائع 23 جنوری 2026 02:11pm امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان 1951 کے دفاعی معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے پر مزید بات چیت ہوگی، سیکریٹری جنرل نیٹو