جیفری ایپسٹین سےروابط، وارن بفیٹ نے گیٹس فاؤنڈیشن کیلئے سالانہ عطیہ مؤخر کر دیا شائع 30 جون 2026 11:29am 95 سالہ وارن بفیٹ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اپنی کمپنی برکشائر ہیتھاوے کے 47 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے حصص گیٹس فاؤنڈیشن کو عطیہ کر چکے ہیں
وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ کیس: ملزم پر خودکشی سے متعلق پابندیاں ختم کرنے کی درخواست شائع 03 مئ 2026 10:56am کول ٹوماس ایلن پر الزام ہے کہ انہوں نے 25 اپریل کو وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر کے موقع پر ایک سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے فائرنگ کی
ٹرمپ نے پام بونڈی کو امریکی اٹارنی جنرل کے عہدے سے برطرف کر دیا شائع 03 اپريل 2026 09:26am یہ فیصلہ ان کی کارکردگی پر بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد کیا گیا
بل گیٹس نے جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پر ملازمین سے معافی مانگ لی شائع 25 فروری 2026 12:44pm امریکی محکمہ انصاف کے جاری کردہ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ بل گیٹس اور جیفری ایپسٹین نے جیفری ایپسٹین کی قید کے بعد متعدد ملاقاتیں کیں
کنگ چارلس کے بھائی اینڈریو کی ایپسٹین کو خفیہ دستاویز بھیجنے کے الزام پر گرفتاری اور رہائی شائع 20 فروری 2026 09:10am 66 سالہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے ٹیمز ویلی پولیس کے تفتیش کاروں نے پورا دن پوچھ گچھ کی
برطانوی پولیس نے شاہ چارلس کے بھائی پرنس اینڈریو کو گرفتار کر لیا، بی بی سی کی رپورٹ شائع 19 فروری 2026 04:58pm سابق شہزادے نے ایپسٹین کیس کے حوالے سے کسی بھی قسم کے غیرقانونی الزامات کی تردید کی ہے
ایپسٹین کیس کے دباؤ کے بعد دبئی کی ڈی پی ورلڈ نے نئے چیئرمین اور سی ای او کے ناموں کا اعلان کر دیا شائع 13 فروری 2026 06:32pm ڈی پی ورلڈ کے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سلیم کا نام فائلوں میں سامنے آگیا
ایپسٹین فائلز پر برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کا گہری تشویش کا اظہار شائع 09 فروری 2026 02:48pm یہ اس معاملے پر ان کا پہلا باضابطہ بیان ہے
ٹرمپ نے امریکی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے شائع 13 نومبر 2025 12:01pm ایوان نمائندگان نے خوراک کی امداد کی بحالی، لاکھوں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی اور متاثرہ ایئر ٹریفک کنٹرول نظام کی بحالی کے لیے ووٹ دیا تھا