جاز کیش کے سی ای او مرتضیٰ علی دی منی ایوارڈز کی جیوری کے رکن مقرر شائع 10 اپريل 2026 12:23pm 2025 میں منعقدہ پہلے منی ایوارڈز میں جاز کیش نے اپنی سروس ریڈی کیش کے لیے سلور ایوارڈ جیتا تھا
ویون گروپ کی موبی لنک بینک میں 20 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری شائع 03 جنوری 2026 01:57pm یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا تسلسل ہے
ورچوئل اثاثوں کی ترقی ، بائننس اور جاز کیش نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے شائع 11 دسمبر 2025 02:25pm شراکت داری کے تحت تعلیم، آگاہی اور ریگولیٹری تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل اثاثوں کے ممکنہ حل پر غور کیا جائے گا
موبائل ورلڈ کانگریس، مقامی زبانوں پر مبنی اے آئی تکنیکی ضرورت نہیں بلکہ خودمختاری کا مسئلہ شائع 30 نومبر 2025 10:14am ترقی پذیر ممالک کو ایسے اے آئی سسٹمز بنانے چاہئیں جو ان کی اپنی لسانی اور ثقافتی حقیقتوں سے جڑے ہوں، عامر ابراہیم
کیش لیس پاکستان، جاز نے بی آئی ایس پی کی 20 لاکھ خواتین کو مفت سمز کی فراہمی کا آغاز کردیا شائع 27 نومبر 2025 01:08pm 17 لاکھ سمز جاز کیش موبائل والیٹس سے منسلک کی جائیں گی
پاکستان میں ڈیجیٹل پیمنٹس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور نقدی پر انحصار کی کشمکش شائع 26 نومبر 2025 12:32pm حکومت نے معیشت کے ڈیجیٹلائزیشن کو تیز کرنے اور ملک کو مکمل ڈیجیٹل اقتصادی فریم ورک کی طرف لے جانے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔
موبی لنک بینک نے اسلامی بینکاری کے آپریشنز کا آغاز کر دیا شائع 21 نومبر 2025 02:23pm ملک بھر میں ذمہ دار اورشرعی اصولوں سے ہم آہنگ مالیاتی خدمات متعارف کی جائیں گی
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا جاز کیش ایکسپیرینس لاؤنج کا دورہ شائع 14 نومبر 2025 01:32pm ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی لانے پر جاز کیش کے کردار کو سراہا