ٹیلی کام بل: حکومتی کمیٹی نے رضامندی کے بغیر نجی املاک تک رسائی کی تجویز مسترد کر دی
- تنازع اس نئی شق پر تھا جس کے تحت ٹیلی کام انفراسٹرکچر کے لیے رائٹ آف وے تک رسائی سے انکار یا اس میں رکاوٹ ڈالنے والے جائیداد مالکان، کرایہ داروں، مکان مالکان یا اداروں پر 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کرنے کی تجویز دی گئی تھی

















