فلسطینیوں کیخلاف سزائے موت کا اسرائیلی قانون، پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی شدید مذمت اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 05:27pm اسرائیل کے بڑھتے امتیازی اور جارحانہ اقدامات ایسے نظام کو مضبوط کررہے ہیں جو نسل پرستی پر مبنی ہے ، دفترخارجہ