سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات، اسماعیل ستار بلامقابلہ چیئرمین منتخب شائع 30 ستمبر 2026 12:08pm قاسم یعقوب پراچہ سینئر وائس چیئرمین، شاہ شمس العارفین وائس چیئرمین کی نشستوں پر کامیاب قرار
امریکا کیلئے شپنگ اخراجات میں 200 فیصد سے زائد اضافہ شائع 01 ستمبر 2026 09:45am کراچی سے نیویارک جانے والے ایک کنٹینر کی لاگت، جو پہلے تقریباً 2,000 ڈالر تھی، اب بڑھ کر 8,000 سے 9,000 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اسماعیل ستار
خلیجی بندرگاہوں پر تاخیر، شپنگ رکاوٹیں اور بڑھتے لاجسٹکس اخراجات سے برآمدات کو دھچکا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 03:21pm شپنگ بحران سے نمک کی برآمدات سب سے زیادہ متاثر،فریٹ چارجز کئی گنا بڑھ گئے، اسماعیل ستار
صرف ٹیکس تبدیلیاں کافی نہیں، پیداواری لاگت کم کیے بغیر برآمدات میں اضافہ ناممکن، اسماعیل ستار شائع 13 جون 2026 06:01pm حکومت ایسے اقدامات متعارف کرانے میں ناکام رہی ہے جو برآمدات میں حقیقی اضافہ یقینی بنا سکیں، سالٹ مینوفیکچررز
پاکستانی نمک برآمد کنندہ کا ڈیزل پر انحصار کم کرنے کیلئے سولر اسٹوریج سسٹم لگانے کا فیصلہ شائع 06 مئ 2026 04:03pm منصوبے میں 1.44 میگا واٹ کے سولر فوٹو وولٹک (پی وی) سسٹم کی تنصیب شامل ہے
سالٹ ایکسپورٹرز اور کسٹمز حکام میں پیکنگ و کوڈنگ مسائل کے حل پر اتفاق ہوگیا شائع 16 اپريل 2026 03:58pm غلط ایچ ایس کوڈ، بار بار انسپکشن کے بعد ناقص ری سیلنگ، عالمی مارکیٹ میں پاکستانی نمک کی ساکھ متاثر کررہی ہے، ایسوسی ایشن