پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، فائنل میں رسائی اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 02:26pm حنین شاہ نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، کنگزمین ٹرافی سے ایک فتح دور
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کو ہراکرپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا شائع 25 اپريل 2026 04:27pm اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81 رنز کا آسان ہدف 6.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پی ایس ایل : پی سی بی نے زمبابوین کھلاڑی پر دو سال کیلئے پابندی لگادی شائع 15 اپريل 2026 12:47pm 29 سالہ کھلاڑی آئی پی ایل اور پی ایس ایل نیلامی میں فروخت نہیں ہو سکے تھے، اسلام آباد نے انہیں سائن کیا مگر انہوں نے کولکتہ کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دی
پی ایس ایل 11 : اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز نے ٹیموں کا اعلان کر دیا شائع 03 فروری 2026 07:22pm پہلی بار کھلاڑیوں کی نیلامی11 فروری کو ہوگی، ٹورنامنٹ کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا
مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید، سلمان آغا، حسن علی سمیت 5 کھلاڑی پلاٹینم میں شامل شائع 29 جنوری 2026 01:10pm صاحبزادہ فرحان کی گولڈ سے پلاٹینم میں چھلانگ، محمد نواز اور ابرار احمد بھی ٹاپ کیٹیگری کا حصہ بن گئے
لوک رونچی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ مقرر شائع 27 جنوری 2026 05:58pm رونچی پی ایس ایل کی تاریخ کے بااثر ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں