متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس چھوڑ دیا، تیل برآمد کرنے والے عالمی گروپ کو شدید دھچکا شائع 28 اپريل 2026 07:18pm اوپیک خلیج کے پروڈیوسر آبنائے ہرمز کے ذریعے برآمدات کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
ریاض میں امریکی سفارت خانہ پر ایران کا ڈرون حملہ شائع 03 مارچ 2026 08:39am سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے پر منگل کی صبح دو ڈرون حملے کیے گئے
ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ نیست ونابود کردیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 28 فروری 2026 01:48pm امریکی فوجیوں کو بھی جانی نقصان اُٹھانا پڑسکتا ہے، امریکی صدر
امریکی انٹیلی جنس رپورٹس، ایرانی میزائلوں سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ مبالغہ آمیز قرار شائع 27 فروری 2026 02:13pm امریکی انٹیلی جنس رپورٹس سے واقف تین ذرائع کے مطابق صدر کے بیان کی موجودہ خفیہ معلومات سے تائید نہیں ہوتی