پی ٹی اے نے ٹیلی کام آلات کے لیے بین الاقوامی حفاظتی معیارات لازمی قرار دے دیے شائع 05 اگست 2026 04:52pm نئے ضوابط کا اطلاق ٹیلی کمیونی کیشن آلات کے لائسنس یافتگان، مقامی سازندوں اور درآمد کنندگان پر ہوگا