ٹیکس دہندہ کو غیر مادی اثاثے پر یکمشت مکمل کٹوتی کا حق نہیں،لاہور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 12:35pm سیلز ٹیکس آرڈیننس، 2001 ٹیکس دہندگان کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ غیر مادی اثاثوں پر کٹوتیاں کرکے سالانہ قابل ٹیکس آمدنی کو مصنوعی طور پر کم کریں، عدالت
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار