کیا مصنوعی ذہانت پاکستان میں انشورنس کوریج بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی؟ شائع 16 جولائ 2026 01:26pm پاکستان جیسے ممالک کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) محض موجودہ نظام کو ہی بہتر نہیں بنائے گی بلکہ بالاخر اس نظام کو ہر فرد کی پہنچ میں لے آئے گی