فٹبال ورلڈ کپ سے امریکا کا عالمی تاثر بہتر، ویزا اور سیاست نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا شائع 21 جولائ 2026 12:46pm امیگریشن کے خلاف سخت کارروائی، ہمہ گیر ٹیرف اور ایران پر امریکہ و اسرائیل کی جنگ نے دنیا کی نظروں میں امریکہ کے وقار کو شدید نقصان پہنچایا
'ٹرمپ امن انعام' پر یورپی ارکانِ پارلیمنٹ کا فیفا سے انفانٹینو کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ شائع 04 جولائ 2026 06:55pm 29 جون کو تحریر کیا گیا یہ خط، جسے فیئر اسکوائر نے جمعرات کی شب جاری کیا، میں کہا گیا ہے کہ فیفا کے ضابطۂ اخلاق کے تحت جیانی انفانٹینو پر لازم ہے کہ وہ سیاسی طور پر غیر جانب دار رہیں
فلسطینی فٹ بال کی بحالی کے لیے فیفا 75 ملین ڈالر کے فنڈ کی قیادت کرے گا شائع 20 فروری 2026 04:31pm مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ فیفا غزہ کے منصوبوں کے لیے 75 ملین ڈالر جمع کرنے میں مدد کرے گا، صدر ٹرمپ
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا