بھارت کی ٹاٹا اسٹیل نے اعلیٰ سطح کی فٹبال ٹیم جمشیدپور ایف سی صرف ایک ڈالر میں فروخت کردی شائع 15 اگست 2026 12:15am ’’ہمیں خوشی ہے کہ اس معاہدے کے ذریعے ہمارے کھلاڑیوں اور کوچز کو کلب فٹبال جاری رکھنے کا موقع ملے گا،‘‘ ٹاٹا اسٹیل