لوک سبھا میں امتحانی پیپرز لیک کرنے پر سزا میں اضافے کا بل منظور شائع 29 جولائ 2026 05:01pm نئے قانون کے تحت پیپر لیک میں ملوث افراد کی زیادہ سے زیادہ قید کی سزا دگنی کرکے 10 سال کر دی جائے گی
بھارت کی پارلیمانی کمیٹی نے معاہدہ پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے مضبوط تحفظ کی سفارش کردی شائع 17 مارچ 2026 08:46pm بھارتی حکومت نے گزشتہ سال نومبر میں چار لیبر کوڈز کے نفاذ کا اعلان کیا