ٹرمپ کی تنبیہ کے باوجود اسرائیل کا ایران کے پیٹروکیمیکل پلانٹ پر نیا حملہ شائع 08 جون 2026 03:31pm اسرائیلی فوج کے مطابق 8 اپریل کی جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کے توانائی کے شعبے سے متعلق کسی تنصیب پر حملہ کیا گیا
توانائی بحران میں گھرا پاکستان شائع 08 جون 2026 02:19pm روایتی پالیسیاں بدلنے کا وقت آ گیا، حکومت نااہل ڈسکوز کو اربوں کی سبسڈی دینا بند کرے اور نجکاری کو واحد حل سمجھنے کے تصور پر نظرثانی کرے
ایرانی بجلی کے درآمدی ٹیرف پر کاروباری برادری کو تشویش، فی یونٹ 44 روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ شائع 19 مئ 2026 02:30pm خطے کی حریف معیشتیں صنعتی بجلی نمایاں طور پر کم نرخوں پر فراہم کررہی ہیں، میاں انجم نثار
انکم ٹیکس آرڈیننس کی نئی تشریح سے آئی پی پیز میں تشویش کی لہر شائع 23 فروری 2026 09:09am ایک چینی کمپنی نے 42 ارب روپے سے زائد مالی خطرات کی نشاندہی کی ہے
’مشروط سبسڈی‘: ماہرین کے مطابق صنعت اور زراعت کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی ناکافی شائع 19 دسمبر 2025 10:55pm نئے ٹیرف اسٹرکچر کے تحت زرعی اور صنعتی شعبوں کے لیے اضافی بجلی کے یونٹس کی قیمت کم کر کے 22.98 روپے فی یونٹ کر دی گئی
آئی ایف آر ایس-9، چائنا پاور کمپنی نے متوقع قرض نقصان کے طریقہ کار سے استثنا کیلئے پاور ڈویژن سے مدد طلب کرلی شائع 18 دسمبر 2025 10:28am اس کی بنیادی وجہ بجلی کے شعبے کا سرکلر قرضہ قرار دیا گیا ہے