500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز پر سپر ٹیکس ختم شائع 09 ستمبر 2026 09:30am سیکنڈ شیڈول کے پارٹ IV میں نئی شق (104B) شامل کرکے 500 ملین روپے سے زائد آمدن رکھنے والے ایکسپورٹرز کے لیے بھی سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے
500 ملین روپے تک کی آمدنی پر سپر ٹیکس ختم شائع 13 جون 2026 02:42pm 500 ملین روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے لیے اس کی شرح 10 فیصد سے کم کر کے 8 فیصد کر دی گئی