آئی ایم ایف کی کرپشن ڈائیگنوسٹک رپورٹ جانبدار ہے؟ شائع 03 مئ 2026 11:11am رپورٹ کی اشاعت اگست 2025 کے آخر تک ایک اسٹرکچرل بینچ مارک کے طور پر طے تھی جو 7 ارب ڈالر کے جاری ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی پروگرام کا حصہ تھا